ابنا: ذرائع بتاتے ہے کہ شہید ہونے والے شیعہ مومن قادر بخش علاقے کے معروف شیعہ رہنما حاجی مٹھل خان عمرانی کے فرزند ہے۔یار رہے سکیورٹی اداروں کی گود میں پلنے والی یہ تنظیم، کئی شیعہ مسلمانوں کی قتل میں ملوث ہے۔ ہر دور کی حکومت ان دہشتگردوں کی ہاتھوں خوفزدہ نظر آتی ہے۔
.......
/169